← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 1 hour ago
وقـت گـواہ ہـے کـہ ہـر عمل اپنا اثـر چھوڑتا ہـے چاہـے وہ نیکی ہـو یـا بـدی 🥹
دُوسروں کـے لیئـے آسـانیاں پیدا کریں زندگی تُمہـارے راستـے آسـان کـر دے گـی 🪷