← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (238480799)
Last seen 2 hours ago

لوگ انسانیت قضاء کرکے مُصلـے اُٹھائے پھرتے ہیں مُصلـے پر جب بھی جاؤ انسانیت ادا کرکے جاؤ کیونکہ وہ رب نمازوں کی قضا تو قبول کرلیتا ہے مگر انسانیت کی قضائیں کبھی قبول نہیں کرتا 🥹

💬 Conversation