← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (238480799)
Last seen 1 hour ago

اے ہـمـارے رب ہمـیں اپنـے فضـل سـے وہ سـب کُچـھ عـطا کـر دے جـس کـی ہـم اُمـید رکھتـے ہیـں اور جـس کـا ہـم انتـظار کـر رہـے ہیں اے سـب سـے بہترین عـطا کرنـے والـے ہـم تیرے ہـی مـحتاج ہیں اور تـیری ہـی رحـمـت کـے پیاسـے ہیں 🥹🤲

💬 Conversation