← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 20 minutes ago
حسُینؑ کو جا کے بتاٸیے گا کہ اس دور کے کوفیوں نے محرم کے مہینے میں آپ سب کے ساتھ کیا سلوک کیا
حسُینؑ کے نانا ﷺ کو بھی بتاٸیے گا کہ جس امت کی بخشش کروانے کےلیے وہ راتوں کو روتے رہے
اس امت کے درندوں نے کیسا سلوک کیا
دل غمگین ہے بہت کاش میرے اختیار
میں کچھ ہوتا مولا ❤️🩹🌸