← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
Last seen 19 minutes ago

خان پور میں ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک باپ نے مبینہ طور پر اپنے دو کمسن بیٹوں کو صرف اس شک کی بنیاد پر قتل کر دیا کہ وہ اس کے سگے بیٹے نہیں تھے۔ بیوی کے کردار پر شک کیا۔بچوں کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو میں اپنے مؤقف کا اظہار کیا ہے۔

یہ واقعہ ہمارے معاشرے میں بڑھتی ہوئی جہالت، عدم برداشت اور بے بنیاد شکوک کے خطرناک نتائج کی عکاسی کرتا ہے۔ کسی بھی شک یا اختلاف کا حل قانون اور انصاف کے ذریعے تلاش کیا جانا چاہیے، نہ کہ معصوم جانوں کو قربان کر کے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم بچوں کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر جمیل دے

💬 Conversation