← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

دنیا کی ہر شے خود میں ایک استاد ہے، اگر آپ سیکھنے کا ہنر رکھتے ہیں۔۔۔۔تو آپ ایک گرتے ہوئے پتے سے بھی سبق لے سکتے ہیں۔🌸

💬 Conversation