← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
● Active now

لوگوں سے اچھے تعلقات رکھنے کا سب آسان طریقہ یہ ہے۔۔!کہ تم ان سے یہ توقع ہی نہ کرو۔۔۔۔کہ وہ تمہاری طرح سوچیں یا تمہاری طرح بنیں۔۔۔۔ہم اکثر لوگوں سے یہ چاہتے ہیں، کہ وہ ہماری سوچ، ہمارے معیار اور جذبات کے مطابق چلیں۔۔۔اور جب ایسا نہیں ہوتا تو ہمیں مایوسی ہوتی ہے، ہمیں لوگوں کو ان کی اپنی جگہ پر قبول کرنا چاہیے۔۔۔۔🖤

💬 Conversation