← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 16 minutes ago
شام سے پہلے اس کی آنکھیں حاوی شام پہ ہو جاتی ہیں
چھوٹی بحر کی لمبی غزلیں اسکے نام پہ ہو جاتی ہیں !!