← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 2 hours ago
آج فادر ڈے ہے۔۔ لیکن میرے لیے ہر دن باپ کا دن ہے۔
فادرز ڈے تو صرف لوگوں کا بنایا ہوا ایک دن ہے، لیکن میرے والد جیسا کوئی والد نہیں۔
انہوں نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا، میرے لیے بہت محنت کی، اور مجھے وہ سب کچھ دیا جس کا میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔
میری ہر غلطی کو معاف کیا اور ہمیشہ میری رہنمائی کی۔ اللہ تعالیٰ میرے والد اور دنیا کے تمام والدین کو صحت، خوشی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین۔