← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (238480799)
Last seen 1 hour ago

دل کی بات بالکل نہ سنی جائے یا عقل کو نظر انداز کر دیا جائے، اسکو بیلنس نہیں کہتے۔۔

جب دل اور عقل ایک دوسرے کے مخالف نہیں، بلکہ ساتھی بن جائیں تو اسکو بیلنس کہتے ہیں۔۔

❤️دل انسان کو محبت، ہمدردی اور جذبہ دیتا ہے، اور 🧠 عقل اسے ڈائریکشن، سمجھ اور توازن دیتی ہے۔

اسی لیے فیصلہ کرتے وقت صرف یہ نہ دیکھیں کہ "میرا دل کیا چاہتا ہے؟" بلکہ ساتھ یہ بھی سوچیں کہ "میری عقل کیا مشورہ دے رہی ہے؟"

💬 Conversation