← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

● Active now
مسکرانا ہے تجھی سے
تجھ سے ہی آرام ہے
تو نہیں تو میں نہیں ہوں
زندگی تیرے نام ہے
تو نہ تو میں بے معنی
ہونا میرا ہی فضول ہے
کوئی شرط ہو یا درد ہو
یہ رابطہ قبول ہے🌷💞۔
🎶🎵