← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 55 minutes ago
میں نے لاسٹ ٹائم بات کی تھی، جھجھک والی شخصیت کے بارے میں۔۔ جو اپنی لائف میں خوف کی وجہ سے آگے نہیں بڑھ پاتے۔۔
آج سے ہم ایک نئی شخصیت کے بارے میں بات کریں گے۔۔ جو ہمیشہ دوسروں پر انحصار کرتے ہیں اور ان سے چھوٹے سے چھوٹا فیصلہ بھی نہیں ہوتا۔ ان کے علامات، وجوہات اور ٹریٹمنٹ کے بارے میں بات ہوگی۔