← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 34 minutes ago
♡
میں نے لوگوں سے ایک قدم پیچھے کیا تو انہوں نے پانچ قدم پیچھے کر لیے کوئی میرے لیے نہیں آیا میں نے اگر کسی کو نہیں منایا تو وہ بھی واپس نہیں آیا، میں لوگوں کے پیچھے بھاگتی ہوں تو لوگ ساتھ چلتے ہیں اور جب میں تھک کر رک جاتی ہوں تو کسی کو اپنے ساتھ اپنا منتظر نہیں پاتی، لوگ اس لیے گوا دیتے ہیں کہ میں نے رشتے میں ایفرٹ کرنا چھوڑ دی ، میں نے انہیں منایا نہیں ، میں نے معذرت کرنا چھوڑ دیا اور جب میں نے سب کچھ کرنا چھوڑ دیا تو میرے پاس "میں" ہی رہ گئی ہمیشہ۔۔۔۔!!🫠🤌🏻
_𓋜🤍 ⎯꯭̽🌔⃟🦢