← Back
🥺 SAD POETRY
1mo ago

Last seen 57 minutes ago
کچھ لوگ آپ سے دور ہو جاتے ہیں،
لیکن ان کی یادیں نہیں جاتیں وہ پھر بھی دل میں رہتے ہیں۔
اور کچھ لوگ آپ کے پاس رہ رہے ہوتے ہیں، لیکن دل سے بہت دور ہوتے ہیں۔