← Back
🥺 SAD POETRY 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (238480799)
Last seen 3 hours ago

کبھی کبھی انسان کو خود سے ہی لڑنا پڑتا ہے۔

دل کچھ اور چاہتا ہے،
عقل کچھ اور کہتی ہے۔
ایک طرف جذبات ہوتے ہیں،
دوسری طرف حقیقت۔

ایک طرف فوری خوشی،
دوسری طرف لانگ ٹرم فائدہ۔

زندگی کی بہت سی لڑائیاں انسان کے باہر نہیں، بلکہ انسان کے اپنے اندر لڑی جاتی ہیں۔

بعض لوگ صرف دل کی سنتے ہیں اور بعد میں پچھتاتے ہیں۔ بعض صرف عقل کی سنتے ہیں اور زندگی کی خوبصورتی کھو دیتے ہیں۔۔ اسلئے بیلنس رکھنا بہت ضروری ہے۔

💬 Conversation