رہ گئی دشت میں تنہا تو وطن یاد آیا، پانی پایا تو ہر ایک تشنہ دہن یاد آیا۔ اور لے کر چلی تھی مدینے سے ہر چیز زینبؑ، بھائی کی لاش پہ پہنچی تو کفن یاد آیا۔