← Back
🖋️ DEEP LINES 1mo ago
👤
fatima123 (12346000)
Last seen 2 days ago

ڈپریشن ہمیشہ رونا نہیں ہوتا، کبھی کبھار یہ ہنسنے والے چہروں کے پیچھے چھپا ہوتا ہے۔

اسی لیے ایک دوسرے کا خیال رکھنا ضروری ہے۔

💬 Conversation