← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 1 month ago
میں نے ان حالات میں بھی اس شخص کو ٹوٹ کر
چاہا تھا کہ جب مجھے اس سے نفرت ہو جانی چاہیے تھی
وہ کہتے ہیں نا:
محبت بھی کسی کسی کو راس آتی ہے اور اس نے یہ ثابت کیا کہ وہ اس منصب کے قابل ہی نہیں تھا
جس پہ اسے میں نے بٹھا رکھا تھا___