← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 1 month ago
لوگ آتے ہیں بچھڑ جاتے ہیں
میں اسی مقام پہ بیٹھی ہوں
تنہائی کی درا اوڑھے
جہاں سے رخصت ہوئے تھے تم
اور میں فنا ہوئی
ہاں
ہماری محبت ہی امر ہوئی