← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 1 month ago
جو میسر نہیں حقیقت میں
کیوں سر پہ میرے سوار رہتا ہے ؟
اب تو ہر وقت دل کو بس ہمدم
ایک تیرا خیال رہتا ہے
خوبصورت زندگی آپ کا مقدر ہو
اور محبت آپ سب پہ ہمیشہ مہربان رہے ___آمین
*شب بخیر میرے پیارو🌝*