← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (238480799)
Last seen 2 hours ago

ہمارے ذہن کا ایک عجیب انداز ہے کہ کبھی کبھی ایک چھوٹے مسئلے کو بھی اتنا بڑا بنا دیتا ہے کہ انسان موجودہ لمحے کا سکون کھو بیٹھتا ہے۔

اسی لیے ضروری ہے کہ ہم اپنے ہر خیال پر یقین نہ کریں۔ کچھ خیالات حقیقت ہوتے ہیں،
اور کچھ صرف خوف، وہم یا ضرورت سے زیادہ سوچنے کا نتیجہ۔۔۔

💬 Conversation