← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 1 hour ago
بھائیوں کے درمیان محبت ختم نہیں ہوتی، صرف بات چیت ختم ہو جاتی ہے جس سے مسائل جنم لیتے ہیں۔۔
رشتوں کو دشمن نہیں توڑتے، چھوٹی چھوٹی انا، غلط فہمیاں اور "پہل میں کیوں کروں؟" والی سوچ توڑ دیتی ہے۔