← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
👤
Last seen 3 weeks ago

السلام عليكم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
انسان کسی کو کچھ دینے کی سکت نہیں رکھتا تب بھی دعا دینے کا حق رکھتا ہے اور دنیا کی سب سے قیمتی شے دل سے دی گئی دعا ہے، یہ کسی امیر کی جاگیر نہیں، کسی غریب کی مفلسی نہیں، رب کائنات کی مہربانی ہے، دعا دیجیے دعا لیجیے، یہی احسن عمل ہے

رب العالمینﷻ اپنے محبوب کریمﷺ کا صدقہ آپ کو دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے اور ہم سب کی دنیا وآخرت کو سنوار دے

آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

1. sehrish777🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!

💬 Conversation