← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

● Active now
کشمیر کی خاموشی کو کمزوری سمجھنے والو آج دیکھ لو کہ جب قوم جاگتی ہے تو زمین بھی گواہی دیتی ہے،کھلے آسمان تلے بیٹھے اتنے دن گزر گئے، مگر حوصلے آج بھی پہاڑوں جیسے بلند ہیں ، یہ آواز حق کی ہے، یہ سفر انصاف کے حصول کا ہے، آ پ کو جائز حقوق تسلیم کرنے ہوں گے ۔۔۔!