← Back
🌍 GENERAL
3mo ago

Last seen 19 hours ago
`اے اللّٰـہ !`
ہمیں نرمی اور حسنِ اخلاق کی دولت عطا فرما۔
ہمیں ایسا بنا دے کہ ہم ہر ایک کے لیے آسانی اور محبت کا ذریعہ بنیں۔
*آمین یا رب العالمین۔*