← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 10 minutes ago
یہ محض ایک مجمع نہیں یہ ایک قوم کا ضمیر ہے، یہ فقط شور نہیں، یہ حق کی پکار ہے، جب قوم اپنے حق کے لیے متحد ہو جائے،
تو پھر دنیا کی کوئی طاقت اس کی آواز کو دبا نہیں سکتی، ہر چڑتے دن پہلے سے زیادہ پُر جوش انداز میں شرکاء دھرنا پر امید رہتے ہیں کہ ہمارے جائز حقوق کے حصول تک یکجان ہو کر کھڑے رہیں گے ۔۔۔!