← Back
🥺 SAD POETRY
1mo ago

Last seen 48 minutes ago
کسی کو عشق کی اچھائی نے مار ڈالا
کسی کو عشق کی گہرائی نے مار ڈالا
کر کے عشق کوئی بھی نہ بچ سکا غالب
جو بھی بچ گیا اس کو تنہائی نے مار ڈالا