کچھ لڑکیوں کو غرور ہے کہ ان کے چاہنے والے بہت ہیں مگر میری انا کا تقاضا یہ ہے کہ میری طرف کوئی دیکھے بھی نہیں