← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

● Active now
*اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایسے حاسد، شر پسند اور منفی سوچ رکھنے والے لوگوں سے اپنی امان میں رکھے، ہمارے دلوں کو سکون، ہماری زندگیوں کو خیر و برکت، اور ہمیں ہر قسم کے شر سے محفوظ فرمائے۔ آمین ۔*❤️
`کیونکہ`
`جب توکل اللّٰہ پر ہوتا ہے`♥️✨
> *تو سارے ڈر ختم ہو جاتے ہیں!*
`کب، کیسے، کیا ہوگا، یہ سوچنا تمہارا کام نہیں:)`
> *تم بس دعا کرو اور باقی معاملہ اللّٰہ پر چھوڑ دو!🌸🤲🏻*
*✨ جو آنے والا ہے وہ تمہاری دعاؤں سے زیادہ خوبصورت ہو گا، ان شاء اللہ ❤️*
💞