← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 3 hours ago
طوطے کی عقل، مالک کی شامت! 😄
ایک طوطا اور اُس کا مالک جہاز میں سفر کر رہے تھے
پاس سے ایئر ہوسٹس گزری تو طوطے نے سیٹی
بجائی ایئر ہوسٹس مُسکرا دی ---
یہ دیکھ کر طوطے کے مالک نے بھی سیٹی بجائی،
تو ایئر ہوسٹس خفا ہوگئی اور شکایت کر دی ---
حکم ملا کہ دونوں کو جہاز سے نیچے پھینک دیا جائے ---
جب اُن دونوں کو نیچے پھینکنے لگے تو طوطے نے مالک سے پوچھا:
"اُڑ لیتے ہو؟"
مالک: نہیں ---
طوطا: فیر اُس ماں نوں چھیڑیا کیوں سی؟
ہاہاہا ---