"نظروں میں نرمی، انداز میں وقار رکھا، میں نے خود کو ہمیشہ خاص شمار رکھا۔ جو سمجھ سکے وہ اپنا، جو نہ سمجھے اُس سے فاصلہ برقرار رکھا۔" ✨❤️