← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
ali_ahmer's avatar
ali_ahmer (672016)
Last seen 6 hours ago

آنکھوں سے باتیں ہوئیں، دل بے قرار ساھے
خاموش لب ھیں مگر، ہر لفظ پیار سا ھے

پلکوں کی اوٹ میں وہ کیا راز چھپ گئے
اک شخص میری روح کا حقدار سا ھے

نظروں نے چھو لیا تو دھڑکن سنبھل نہ سکی
وہ لمحہ زندگی کا شہکار سا ھے

ہم نے تو کچھ کہا بھی نہ تھا اُس کے روبرو
پھر بھی اُسے ہمارے دل کا شمار سا ھے

1. aarzoo ne bhare bazar me chupair mari! ✋ -3 Score

💬 Conversation