← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 3 hours ago
یہ دل اگر کبھی اذنِ کلام مانگتا ہے
سو وہ سمجھتے ہیں شاید مقام مانگتا ہے
ہمارا مسئلہ یہ ہے مذاق کس سے کریں
پرانا دوست تو اب احترام مانگتا ہے