← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 2 hours ago
یہ بد قماشں، جو اہل عطا بنے ہُوئے ہیں
بَشر تو بن نہیں سکتے، خُدا بنے ہوئے ہیں
تُو خلوتوں میں اُنہیں دیکھ لے، تو ڈر جائے
یہ جتنے بھی لوگ یہاں، پارسا بنے ہُوئے ہیں