← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 3 weeks ago
کل جو نہیں تھے، وہ آج ہیں۔
آج جو ہیں، کل کوئی اور ہوں گے۔
ہم چلے جائیں گے، واپس نہیں آئیں گے۔
واپس جو آئیں گے، وہ کوئی اور ہوں گے۔