← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 22 minutes ago
اپنے اجداد کا معیار نہیں بدلیں گے!!
کچھ بھی ہو جائے، کبھی یار نہیں بدلیں گے!!
اس نے اک بار سفر اس میں کیا تھا میرے ساتھ!!
وہ پرانی ہے مگر کار نہیں بدلیں گے!!