← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
asad's avatar
asad (65020988)
Last seen 15 minutes ago

جو قائم ہے ازل سے وہ بھروسے چھین لیتا ہے
عبادت کے ریاضت کے سلیقے چھین لیتا ہے
نوازش کرتا رہتا ہے کمی اس میں نہیں کرتا
وہ جب ناراض ہوتاہے تو سجدے چھین لیتا ہے

💬 Conversation