← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 52 minutes ago
مطلب کے ہیں یار دلوں کے کالے ہیں
موقعہ ملتے ہی سب ڈسنے والے ہیں
اور کس میں کتنا زہر ہے ہم کو ہے معلوم
سب سے زیادہ سانپ ہم نے ہی پالے ہیں