ہماری ذات بزرگوں کی پگ سنبھالنے تک کسی بھی خوف کے زیرِ اثر نہیں آئی خدا کو زندگی واپس کریں گے یہ کہہ کر معاف کرنا ہم سے زِندگی گزارنی نہیں آئی