← Back
🖋️ DEEP LINES
1mo ago

Last seen 12 hours ago
الفاظ تِـیر سے بھی گہرے زخم دیتے ہیں سلامت رہیں وہ لوگ جو بولنے سے پہلے تولتے ہیں کہ کہیں اُن کی بات سے کوئی ٹُـوٹ نہ جائے ❤️🩹