← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 1 hour ago
"ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں جنازے کی رسومات کو مرنے والے شخص سے زیادہ اہمیت حاصل ہے، شادی محبت سے زیادہ اہم ہے، اور عقل و ذہانت سے زیادہ جسم کی اہمیت ہے ۔ ہم بند کنٹینر کلچر میں جی رہے ہیں، جو زندگی کی اصل ضروری چیزوں کو اہمیت نہیں دیتا ۔"
〰️ایڈورڈو گیلیانو🤍