← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 2 hours ago
کوئی آپ کی خوبصورتی کا کیا کرے گا جب آپکے سینے میں موجود بائیں جانب کا ایک ٹکڑا محبت سے خالی ہو اور آپکا دل مہربان نہ ہو۔🌸