یوں تعلق کو توڑ دیتے ہیں ہنس کے باتوں کو موڑ دیتے ہیں ساتھ مانگو اگر عزیزوں سے مشورہ دے کے چھوڑ دیتے ہیں