بات اس سے میں کر بھی سکتا ہوں ہاتھ اس کا پکڑ بھی سکتا ہوں آگئی جو بغیر میکپ کے ڈر بھی سکتا ہوں مر بھی سکتا ہوں