← Back
🌍 GENERAL
1mo ago
👤
Last seen 1 month ago
اپنے اندر کی خوبصورتی کو قائم رکھنے کے لیے لوگوں کے بدصورت رویّوں کو نظر انداز کرنا سیکھیں کیونکہ کردار کی پاکیزگی دوسروں کے رویّوں سے نہیں بلکہ اپنے صبر اور ظرف سے پہچانی جاتی ہے.🌸🌱💗
🌷