قیاس تو بہت سنے تو کون ہے کہی سنی سے کیا کھلے تو کون ہے یہ شکل کی لباس کی بساط کیا کلام کر پتا چلے تو کون ہے