یہاں چراغ ہی جلتے نہیں چراغوں سے یہاں تو آدمی بھی آدمی سے جلتا ہے وہ چاہتاھے کہ بس میں ہی میں نظر آؤں عجیب شخص ہے وہ ہر کسی سے جلتاہے