زبان چلنے لگی لب کشائی کرنے لگے نصیب بگڑا تو گونگے برائی کرنے لگے ہمارے قد کے برابر جو آ سکے نہ لوگ ہمارے پاؤں کے نیچے کھدائی کرنے لگے