نساب زندگی جس میں لکھا ہے کتاب دل وہ بستے میں پڑی ہے وہ ایسے ڈھونڈنے نکلے ہیں باقی محبت جیسے رستے میں پڑی ہے