← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
asad's avatar
asad (65020988)
Last seen 2 hours ago

یہ پہلی کوئ بوجھے تو اس نے کیوں کر
اپنے کپ سے میرے کپ میں ڈالی جائے
اس سے ملتا ہے محبت کے ملنگوں کو سکون
دل کے دربار پر چلتی ہے دمھالی چائے

1. zehr ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation